سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جے یو آئی ف کا امیر منتخب ہونے پر مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر عہدے داران کے لیے نیک خواہشات اور مبارک باد کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو جے یو آئی ف کا امیر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔