آئی ڈی ایف نے شواہد اور ثبوت لیپ ٹاپ اور بندوقیں اور جیکٹ پلانٹ کی تھی۔ وہ غزہ کے لوگوں کی نسل کشی کے لیے جعلی ثبوتوں پر دنیا کو گمراہ کر رہے ہیں۔ الجزیرہ نیوز کا کہنا ہے کہ آئی ڈی ایف چیف پروپیگنڈا کی مشین ہے۔
وہ فہرست جو IDF نے دکھائی۔ آئی ڈی ایف نے دعویٰ کیا کہ یہ مجاہدین کے نام ہیں۔ وہ سال کا کیلنڈر تھا۔