ایران میں سوئیڈن کے شہری پر جاسوسی کی فرد جرم عائد کر دی گئی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق سوئیڈش شہری پر اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور بدعنوانی کے الزامات ہیں۔
ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق الزامات ثابت ہونے پر سوئیڈش شہری کو موت کی سزا ہوسکتی ہے۔
یورپی یونین کے ملازم سوئیڈش شہری Johan Floderus کو اپریل 2022 میں گرفتار کیا گیا تھا