اسلام آباد بری امام ھاوس۔ pmln کی سینئر نائب صدر سردار محمد شفیق کے نگرانی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں راجہ اشرف۔راجہ نمبردار خسرو۔راجہ اظہر۔خواجہ اشرف تنویر عباسی۔اقبال قریشی نے شرکت کی اجلاس کے بعد سینئر نائب صدر سردار محمد شفیق ۔امیر نسیم محمد نے لوگوں کے مسائل سنے لوگوں نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے اور پوری طرح مسلم لیگ ن کا ساتھ دینے کا وعدہ کیا.