پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا بری امام میں لوگوں سے خطاب۔
سابق وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودری نے کہا کہ نواز شریف نے اس قوم کی خدمت کی اس عوام کی خدمت کی انہوں نے کہا 2013 سے لے کر 2017 کے دور میں ہر ایک نوجوان جانتے ہیں
سابق وزیر نے بری امام کے لوگوں کے مسائل کو پورا کرنے کا وعدہ کیا انہوں نے کہا کہ میرا دلی خواہش ہے کہ یہاں کے بچے سکول جائیں تعلیم حاصل کریں
انہوں نے کہا اس دور میں ایک ہی لیڈر ہے نواز شریف جو ہمیں ان حالات سے نکال سکتے ہیں اور نوجوانوں کو اچھے مستقبل دے سکتے ہیں اور ہمیں انہیں جتوانا ہوگی