انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا۔
انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 55پیسے ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا