ملک میں عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے نتائج آنےکا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
پی پی 185 اوکاڑہ 1 کے تمام 189 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کےجاویدعلاؤالدین ساجد52106 ووٹ لےکرکامیاب رہے۔
آزاد امیدوارمہر محمد جاوید 46200 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 242 بہاولنگر 6 کے تمام 152 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار کاشف نوید پنسوتہ 49705 ووٹ لے کرکامیاب رہے
پاکستان مسلم ليگ ن کے مظفر اقبال 36210 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 92 بھکر 4 کے تمام 154 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار محمد عامر عنایت شاہانی 41084 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار رفیق احمد خان نیازی 32941 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 224 ملتان 12 کے تمام 158 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے ملک لال محمد 44264 ووٹ لے کرکامیاب رہے ۔
آزاد امیدوار محمد عباس بخاری 28433 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 195 پاکپتن 3 کے تمام 187 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عمران اکرم جٹ 50870 ووٹ لے کرکامیاب رہے۔
پاکستان مسلم ليگ ن کےکاشف علی چشتی 37643 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔
پی پی 1 اٹک 1 کے تمام 196 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار قاضی احمد اکبر خان 49257 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
پاکستان مسلم ليگ ن کےجہانگیرخانزادہ 36443 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔
پی پی 265 رحیم یار خان 11 کے تمام 161 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار سجاد احمد وڑائچ 52817 ووٹ لے کرکامیاب رہے۔
ن لیگ کےچوہدری محمد شفیق انور42017 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔
پی پی 86 میانوالی 2 کے تمام 202 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار امین اللہ خان 85318 ووٹ لے کر کامیاب رہے
آزاد امیدوار عادل عبداللہ خان 19794 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 232 وہاڑی 4 کے تمام 159 پولنگ اسٹیشنزکے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کےملک نوشیر خان انجم لنگڑیال 33151 ووٹ لےکرکامیاب رہے
جماعت اسلامی پاکستان کے علی وقاص 26206 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 230 وہاڑی 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار سید سلمان شاہد مہدی 44950 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
مسلم ليگ ن کے عرفان عقیل دولتانہ 30570 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 282 لیہ 4 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار اسامہ اصغر علی گجر 53887 ووٹ لے کرکامیاب رہے ۔،
آزاد امیدوار ملک ہاشم حسین سہو 27384 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے
پی پی 211 خانیوال 7 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے رانا محمد سلیم 53727 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار عمران پرویز 8511 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 232 وہاڑی 4 کے تمام 159 غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے ملک نوشیر انجم لنگڑیال 33151 ووٹ لے کر کامیاب ریے۔
جماعت اسلامی کے علی وقاص 26206 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 93 بھکر 5 کے تمام 154 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد عامر عنایت شاہانی 50425 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار محمد ضیاء اللہ خان 45580 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 233 وہاڑی 5 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد ثاقب خورشید 54816 ووٹ لے کر کامیاب رہے
آزاد امیدواررائے ظہور احمد 48491 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 71 سرگودھا 1 کے تمام 172 غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے صہیب احمد ملک 55050 ووٹ لے کر کامیاب رہے
آزادامیدوار نعیم حیدرپنجھوتہ 49076 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 223 ملتان 11 کے تمام 161 پولنگ اسٹیشنز کاغیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے محمد نازک کریم 36497 ووٹ لےکر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار شازیہ نرگس 29069 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 82 خوشاب 2 کے تمام 149 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد آصف ملک 41704 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار مسعود انور 39487 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہے۔
پی پی 227 لودھراں 3 کے تمام 166 غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد زبیر خان 54932 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار نواب امان اللہ خان 36665 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 3 اٹک 3 کے تمام 177 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سید اعجاز حسین بخاری 36897 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
مسلم ليگ ن کے ملک حمید اکبر 31857 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے
پی پی 294 راجن پور3 کے تمام 111 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج مسلم ليگ ن کے پرویز اقبال گورچانی 43648 ووٹ لے کرکامیاب رہے۔
آزاد امیدوار عاطف علی دریشک 30528 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 8 راولپنڈی 2 کے تمام 267 پولنگ اسٹیشنز میں سے 257 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار چوہدری جاوید کوثر 45230 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے
پیپلز پارٹی کے خرم پرویز راجہ 37934 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 132 ننکانہ صاحب 1 کے تمام 164 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری کے مطابق آزاد امیدوار سلطان باجوہ 47743 ووٹ لے کر کامیاب رہے ۔
مسلم ليگ ن کےمیاں اعجازحسین بھٹی 38248 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔
پی پی 274 مظفر گڑھ 7 کے تمام131 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد سبطین رضا 44560 ووٹ لے کر کامیاب رہے ۔
آزادامیدوار شہزاد رسول خان 37670 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 293 راجن پور 2 کے تمام 120 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے سردار شیر علی گورچانی 37784 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار مرزا محمد شہزاد ہمایوں 35137 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 281 لیہ کے تمام 131 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شعیب امیر38353 ووٹ لے کرکامیاب رہے۔
مسلم ليگ ن کے محمد طاہر 34870 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 89 بھکر 1 کے تمام 151 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار امیر محمد خان 61745 ووٹ لے کرکامیاب رہے
مسلم ليگ ن کےعبدالمجید 37265 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 178 قصور 4 کے تمام 150 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے ملک احمد سعید خان 53090 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار شاہد مسعود 47118 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 167 لاہور 23 کے تمام 88 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے عرفان شفیع کھوکھر 23248 ووٹ لے کر کامیاب رہے
آزاد امیدوار عمار بشیر گجر 21169 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 207 خانیوال 3 کے تمام 206 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کی عامر حیات ہراج 59868 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار عباس علی شاہ 58758 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 95 چنیوٹ 2 کے تمام 156 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد الیاس 36717 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار شوکت علی 29588 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 148 لاہور 4 کے تمام 172 پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے مجتبیٰ شجاع الرحمان 37998 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار صبا دیوان 31560 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 153 لاہور 9 کے تمام 137 پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے خواجہ سلمان رفیق 35232 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار میاں اویس انجم 33027 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 107 فیصل آباد 10 کے تمام 212 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے خالد پرویز 15489 ووٹ لے کرکامیاب رہے۔
آزاد امیدوار جاوید نیاز منج 15433 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 228 لودھراں 4 کے تمام 203 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار عزت جاوید خان 62431 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
مسلم ليگ ن کے رفیع الدین بخاری 43439 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 68 گوجرانوالہ 10 کے تمام 143 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار میاں ارقم خان 43615 ووٹ لے کر کامیاب رہے ۔
مسلم ليگ ن کے چوہدری اقبال 40311 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 220 ملتان 8 کے تمام 141 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے محمد اقبال 42433 ووٹ لے کر کامیاب رہے
مسلم ليگ ن کے رائے منصب علی خان 33272 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 120 ٹوبہ ٹیک سنگھ 2 کےتمام 196 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار محمد احسن احسان 56490 ووٹ لے کر کامیاب رہے
آزاد امیدوار فوزیہ خالد وڑائچ 24547 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 140 شیخوپورہ 5 کے تمام 161پولنگ اسٹیشنزکے غیرسرکاری غیرحتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار محمد اویس 51372 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
مسلم ليگ ن کے میاں عبدالرؤف 44832 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 154 لاہور 10 کے تمام 108 پولنگ اسٹیشنزکے غی حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے ملک غلام حبیب اعوان 26014 ووٹ لے کر کامیاب رہے ۔
آزاد امیدوار شکیل احمد سندھو 24156 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 156 لاہور 12 کے تمام کے 164 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار علی امتیاز وڑائچ 54031 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
مسلم ليگ ن کے محمد یاسین عامر 35114 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 157 لاہور 13 کے تمام 143 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار حافظ فرحت عباس 45036 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
مسلم ليگ ن کے نصیر احمد 27039 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 152 لاہور 8 کے تمام 153 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے حاجی ملک محمد وحید 34664 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار نعمان مجید 29676 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 160 لاہور 16 کے تمام 107 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے ملک اسد علی 26761 ووٹ لے کر کامیاب رہے
آزاد امیدوار اعظم خان نیازی 21249 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 195 پاکپتن 3 کے تمام 187 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوارعمران اکرم جٹ 51083 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
مسلم ليگ ن کے کاشف علی چشتی 37415 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 295 راجن پور 4 کے تمام 108 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے عبدالعزیز خان دریشک 37884 ووٹ لے کر کامیاب رہے
آزادامیدوار سردار فاروق امان اللہ دریشک 31644 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 71 سرگودھا 1 کے تمام 172 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے صہیب احمد ملک 55050 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزادامیدوار نعیم حیدر پنجھوتہ 49076 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 235 وہاڑی7 کے تمام 172 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار جہانزیب خان کھچی 50250 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
پاکستان مسلم ليگ ن کے میاں خالق نواز 39525 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 236 وہاڑی 8 کے تمام 183 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار علی رضا خان خاکوانی 61415 ووٹ لے کر کامیاب رہے
پاکستان مسلم ليگ ن کے آصف سعید 54211 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 213 ملتان 1 کے تمام 139 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سید علی حیدر گیلانی 42404 ووٹ لے کر کامیاب ہے۔
آزاد امیدوار حارث جاوید 33345 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 80 سرگودھا 10 کے تمام 170 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے سردار محمد عاصم 38147 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے
آزادامیدوار چوہدری افتخار حسین گوندل 34475 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 192 اوکاڑہ کے تمام 192 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے غلام رضا 64174 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار رائے حماد اسلم کھرل 57327 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 94 چینیوٹ 1کے تمام 162 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار تیمور علی لالی 47879 ووٹ لے کر کامیاب رہے
آزاد امیدوار امتیاز احمد لالی 47080 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 106 فیصل آباد 9 کے تمام180 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار رائے احسن رضا کھرل 51892 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
استحکام پاکستان پارٹی کے علی اختر 25625 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 65 گوجرانوالہ 7 کے تمام 128 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار حسن اقبال بٹر 36499 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار چوہدری وقار احمد چیمہ 28982 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ،
پی پی 113 فیصل آباد 16 کے تمام 165 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ندیم صادق ڈوگر 47931 ووٹ لے کر کامیاب رہے ۔
مسلم ليگ ن کے علی عباس خان 33669 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 107 فیصل آباد 10 کے تمام 212 پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے خالد پرویز 15489 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوارجاوید نیاز منج 15433 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 111 فیصل آباد 14 کے تمام 152 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار بشارت علی 45575 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
مسلم ليگ ن کے فقیر حسین 36349 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 4 اٹک 4 226 پولنگ اسٹیشنز میں سے 226 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے شیر علی خان 48927 ووٹ لے کر کامیاب رہے ۔
ٹی ایل پی کے ملک امانت خان راول 44182 ووٹ لیکر دوسرے نمبر رہے ۔
پی پی 181 قصور 7 کے تمام 152 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار میاں حنبل ثنا کریمی 49551 ووٹ لے کر کامیاب رہے ۔
مسلم ليگ ن کے شیخ علاء الدین 35685 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 237 بہاولنگر 1 کے تمام 161 پولنگ اسٹیشنز کےغیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے میاں فدا حسین 68681 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار میاں راشد محمود وٹو 52032 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 4 اٹک 4 کے تمام 226 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے شیر علی خان 48927 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
تحریک لبیک پاکستان کے ملک امانت خان راول 44182 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 67 گوجرانوالہ 9 کے تمام 135 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے چودھری اختر علی خان 40100 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار چوہدری علی وکیل خان 31011 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 91 بھکر 3 کے تمام 151 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار غضنفر عباس 62201 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار سعید اکبر خان نوانی 61605 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 89 بھکر 1 کے تمام 151 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار امیر محمد خان 61745 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
پاکستان مسلم ليگ ن کے عبدالمجید خان 37265 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 9 راولپنڈی 3 کے تمام 271 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے شوکت عزیز بھٹی 50560 ووٹ لے کر کامیاب رہے ۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چوہدری سرفراز احمد خان 43528 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 245 بہاولپور 1 کے تمام 166 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے محمد کاظم علی پیرزادہ 57489 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار محمد امیر حمزہ خان 47368 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 274 مظفر گڑھ 7 کے تمام131 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد سبطین رضا 44560 ووٹ لے کر کامیاب رہے ۔
آزادامیدوار شہزاد رسول خان 37670 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 293 راجن پور 2 کے تمام 120 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے سردار شیر علی گورچانی 37784 ووٹ لے کر کامیاب رہے
آزاد امیدوار مرزا محمد شہزاد ہمایوں 35137 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 281 لیہ کے تمام 131 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شعیب امیر38353 ووٹ لے کرکامیاب رہے
مسلم ليگ ن کے محمد طاہر 34870 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 89 بھکر 1 کے تمام 151 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار امیر محمد خان 61745 ووٹ لے کرکامیاب رہے
مسلم ليگ ن کےعبدالمجید 37265 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 178 قصور 4 کے تمام 150 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے ملک احمد سعید خان 53090 ووٹ لے کر کامیاب رہے
آزاد امیدوار شاہد مسعود 47118 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 167 لاہور 23 کے تمام 88 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے عرفان شفیع کھوکھر 23248 ووٹ لے کر کامیاب رہے
آزاد امیدوار عمار بشیر گجر 21169 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 89 بھکر 1 کے تمام 151 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار امیر محمد خان 61745 ووٹ لے کر کامیاب رہے ۔
مسلم ليگ ن کے عبدالمجید 37265 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 207 خانیوال 3 کے تمام 206 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطاب ق مسلم ليگ ن کی عامر حیات ہراج 59868 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار عباس علی شاہ 58758 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 95 چنیوٹ 2 کے تمام 156 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد الیاس 36717 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار شوکت علی 29588 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 164 لاہور 20 کے تمام 97 پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے میاں شہباز شریف 27099 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار یوسف میو 25919 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 148 لاہور 4 کے تمام 172 پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے مجتبیٰ شجاع الرحمان 37998 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔
آزاد امیدوار صبا دیوان 31560 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی پی 153 لاہور 9 کے تمام 137 پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے خواجہ سلمان رفیق 35232 ووٹ لے کر کامیاب رہے
آزاد امیدوار میاں اویس انجم 33027 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
پی پی 107 فیصل آباد 10 کے تمام 212 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے خالد پرویز 15489 ووٹ لے کرکامیاب رہے
آزاد امیدوار جاوید نیاز منج 15433 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 199 ساہیوال 2 میں حلقےکے تمام 181 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجےکے مطابق مسلم ليگ ن کے قاسم ندیم 46 ہزار 255 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے۔
پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار احمد صفدر خان 43 ہزار 106 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 158 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے شہباز شریف 38642 ووٹ لے کرکامیاب ہوئے۔
آزاد امیدوار چوہدری یوسف علی 23847 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 159لاہور میں مسلم لیگ ن کی مریم نواز 23 ہزار 598 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئیں۔
پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار مہرشرافت 21 ہزار 491 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 192 اوکاڑہ 8 کے تمام 192 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجےکے مطابق مسلم ليگ ن کےغلام رضا 73756 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
آزاد امیدوار رائے حماد اسلم کھرل 68104 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 254 بہاولپور 10 کے تمام 163 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار ملک احمد عثمان چنڑ 45471 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
مسلم ليگ ن کے رانا محمد طارق خان 29240 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی31 گجرات5 کے تمام191پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے چوہدری شافع حسین 64132 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
آزاد امیدوار مدثرمچیانہ 48311 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 32 گجرات 6 کے تمام168 پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ کے چوہدری سالک حسین 55615 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے۔
آزاد امیدوار پرویز الہٰی 44713 ووٹ لےکر دوسرے نمبرپر رہے۔
پی پی 150 کے غیرسرکاری غیرحتمی نتیجےکے مطابق مسلم لیگ ن کے خواجہ عمران نذیر 34956 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
آزاد امیدوار عبد الکریم خان 30 ہزار 314 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 152 کے غیرسرکاری غیرحتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک محمد وحید 34664 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے۔
آزاد امیدوار نعمان مجید 29676 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 172 کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی پی 172 سے آزاد امیدوار مصباح جاوید 31378 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے۔
مسلم لیگ ن کے رانا مشہود 28647 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی200 ساہیوال3 کے تمام 183 پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے محمدارشد ملک 48871 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے۔
آزاد امیدوار احمد علی 37760 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی216 ملتان4 کے تمام169 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجےکے مطابق آزاد امیدوار ملک عدنان ڈوگر 66463 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے۔