ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے۔
گولڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3500 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے رہا۔
اسی طرح 10 گرام سونا 3 ہزار روپے کمی کے ساتھ ایک لاکھ 80 ہزار 727 روپے ہے