راولپنڈی کی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق لاشیں میاں بیوی اور کمسن بچی کی ہیں۔ پولیس نے بتایاکہ تینوں افراد کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرجانے سے جاں بحق ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لواحقین نے لاشیں اسپتال منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے۔