وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔
اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی