آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو 278 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 429 پوائنٹس کے اضافےکے بعد 70 ہزار 973 پر آ گیا۔