
وزیر اعلی کے پی کے بانی پی ٹی آئی کو جعلی کیسز میں جیل بھیجا ھیں، علی امین گنڈاپور۔
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ فارم 47 بنانے والے نے اعتراف کیا تو کہا گیا وہ ذہنی مریض ہے۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ضمیر جاگتا ہے تو کہتے ہیں ذہنی مریض ہے، یہ سمجھتے ہیں ڈنڈے کے زور پر منہ بند کر دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مینڈیٹ پی ٹی آئی کو ملا، کبھی لندن پلان کبھی کوئی پلان بن جاتا ہے، کچھ لوگ اپنی خواہش پر ملک کو چلائیں گے تو ایسا ہی ہوتا ہے