پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ یا جہاں انڈیکس نے 1 لاکھ 6 ہزار پوائنٹس عبور کر لیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 195 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 6 ہزار 300 پر آ گیا ہیں
کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 6 ہزار 309 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔