
اسلام آباد ٹریل 5 کی صفائی مہم میں شریک ایک پشاور کے لنک ان کالج کی شعبہ انجینئرنگ طالب علم کام کرتے وقت جان بحق ہوگیا ۔
اسلام آباد پولی کلینک اسپتال حکام کے مطابق طالب علم کی جسم پر کوئی تشدد کا نشان نہیں ملا۔
حکام کے مطابق طالب علم ہسپتال پہنچنے سے پہلے راستے میں جان بحق ہوگیا تھا ۔