
اسلام آباد، ڈاکٹر چوھدری فضل طارق نے بری امام میں سوئی گیس کا افتتاح کیا۔
اسلام آباد بری امام کے علاقے میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر چوھدری فضل طارق نے کہا کہ ہمارے سیاست لوگوں کے خدمت کرنا ہے ہم نفرت کی سیاست نہیں کرتے۔
انہوں نے کہا کہ بری امام کے علاقہ ابھی تک سوئی گیس سے محروم تھا جوکہ ہمارے کوششوں کے وجہ سے منظور ہوا ۔
ہم میں بجلی کے مسائل، ٹرانسپورٹ اور ،پانی کے مسائل حل کرینگے ہم لوگوں کے خدمت کو اپنا اولین ترجیح سمجھتے ہیں۔