
وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ جدید زراعتی ٹیکنالوجی سے ،زراعت میں انقلابی اقدامات آئے گےسپر سیڈرز سے زراعت میں جدت کا خواب حقیقت بن رہا ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ سپر سیڈرز سے زراعت میں جدت کا خواب حقیقت بن رہا ہے، ایگریکلچر میکنائزیشن صرف آغاز ہے، زراعت میں مزید انقلابی اقدامات کریں گے۔
ان کا کہنا ہے کہ لیبر کاسٹ، وقت اور ایندھن کی بچت سے کسانوں کو بڑا ریلیف ملا، ہمارا مشن کسانوں کی خوشحالی، زراعت میں جدت اور ترقی ہے، پیداواری لاگت میں کمی اور زیادہ منافع ہماری حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔