
رمضان کے بابرکت مہینے میں 5 روز میں جاری اسرائیلی بم باری سے شہداء کی تعداد 634 ہو گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی الجزیرہ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے کینسر کے علاج کے واحد خصوصی اسپتال کے ساتھ ساتھ ملحقہ میڈیکل اسکول کو بھی اڑا دیا ہے، جس نے ایک بار پھر طبی سہولت کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے، جس پر بین الاقوامی انسانی حقوق قانون کے تحت پابندی ہے۔
دوسرے جانب فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 48 گھنٹوں میں مزید 130 فلسطینی شہید ہو گئے۔5 روز میں جاری اسرائیلی بم باری سے شہداء کی تعداد 634 ہو گئی۔