
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کل افغانستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
دفترخارجہ کے مطابق وزیر خارجہ افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند اور عبوری وزیر خارجہ سے امیر خان متقی سے ملاقات کریں گے۔
دفتر خارجہ نے دورہ برادر ملک افغانستان کے ساتھ پائیدار روابط بڑھانے کے لیے پاکستان کے عزم کا عکاس ہے۔