اسلام آباد ہائیکورٹ سے برطرفی کے خلاف شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی.
کیس کی کارروائی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل پر لائیو دکھائی جائے گی