ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 950 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔
950 روپے اضافےکے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 450 روپے ہے۔
10گرام سونےکا بھاؤ 814 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 428 روپے ہے
سونے کی عالمی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 2048 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان میں سونےکی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل کرکے2068 ڈالر فی اونس ہے۔