لاہور میں جرائم کی وارداتیں حدسے زیادہ بڑگئی، شہری بہت پریشان۔
رپورٹ کے مطابق لاہور میں ایک دن میں جرائم کی 375 وارداتیں ہوئیں جس میں ڈاکوؤں نے مختلف مقامات سے 18 افراد سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین لیے ۔ان وارداتوں میں 19شہری موبائل فونز سے محروم ہوئے جبکہ مختلف علاقوں میں 13 گھروں میں چوری کی وارداتیں ہوئیں۔