وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو تین روزہ دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف 3 روز کیلئے سعودی عرب کا دورہ کریں گے جہاں وہ پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں اعلیٰ شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں