کراچی واردات میں ڈاکوؤں نے ڈاکٹر کو گولی سے زخمی کرکے 8 لاکھ لوٹ لی۔
پولیس کے مطابق ڈاکٹر اپنی اہلیہ کے ساتھ بینک سے 8 لاکھ لے کر گھر پہنچا تو ڈاکوؤں نے راستے میں لوٹ لیا۔
پولیس کہ مطابق رقم چھیننے کے دوران ڈاکٹر نے اسلحہ نکالا تو ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔واقعے کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی جس میں ڈاکوؤں کو کارروائی کرتے دیکھا جاسکتا ہے