سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاس دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوا۔
سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں اسرائیل کے انتہا پسند اور اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کی گئی۔
سعودی کابینہ نے کہا کہ بین الاقوامی برادری اسرائیل کو جوابدہ ٹہرانے کےلیے فعال کردار ادا کرے