صوابی میں سکول کی طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق صوابی کے ایک گاؤں میں نجی اسکول کی طالبہ نے رپورٹ درج کروائی ہے کہ اسکول چوکیدار نے صفائی کے بہانے کمرے میں بلاکر زیادتی کی۔
12سالہ متاثرہ بچی چوتھی جماعت کی طالبہ ہے، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔