
واشنگٹن ،ترجمان ججئسک ئیمی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ داعش دہشتگرد، گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات بہت اہمیت رکھتی ہیں۔ امریکا داعش کے رکن کی گرفتاری پر پاکستان کی شکریہ ادا کرتے ہے۔