
لاہور،پہلگام واقعے کی بعد بھارت سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو بھارتی عملے کے طرف سے ہراساں کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق وطن واپسی پر پاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ اٹاری بارڈر پر پہنچا تو بھارتی عملے نے ان سے پاسپورٹ لے لیے۔
حکام کے مطابق بھارتی سکیورٹی اہل کاروں کی موجودگی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی عملے سے بدتمیزی بھی کی گئی۔