
پاکستانی فوج کے زیر استعمال جنگی لڑاکا طیارے جے ایف 17 اور جے 10 سی بنانے والی چینی طیارہ ساز کمپنی کے شیئرز میں 18اشارہ ایک 8 فیصد اضافہ ہوگیا ہے ۔
تجزیے کاروں کے مطابق شیئرز کی قیمت میں اضافہ پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیاروں کو مار گرائے جانے کے بعد ہوا ہے۔
ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز کی قدر میں 1.64 فیصد کمی دیکھنے میں آئی جبکہ گزشتہ 5 روز کے دوران کمپنی کے شیئرز کی قدر میں 3.4 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔
اور بھارت کی فوج کے زیر استعمال فرانسیسی رافیل طیارہ بنانے والی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز تنزلی کا شکار ہو گئے۔
دفاعی ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر سرمایہ کاروں نے پاکستانی جنگی طیاروں کو سراہا ہیں۔