
ڈونلڈ ٹرمپ نے ابوظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس کا دورہ کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابو ظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس دورہ کیا۔
اس کمپلیکس میں مسجد، کلیسا اور یہودیوں کی عبادت گاہ تینوں موجود ہیں۔ٹرمپ نے وہاں مہمانوں کی کتاب میں دستخط کیے اور عمارت پر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔