
عیدالاضحیٰ پر بھی غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ بمباری جاری ہے جسکی وجہ سے مزید چالیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
زرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کے وحشیانہ بمباری میں شہید ہونے والے لوگوں میں حماس رہنما اسعد ابو شریعہ بھی شامل ہیں۔
امریکی کانگریس کے 92 ارکان نے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ امداد پہنچانے کے لیے تمام سفارتی طریقے استعمال کریں۔