انٹربینک میں آج پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 13 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالرگز شتہ روز 285 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 287 روپے پر برقرار ہے۔