بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور شاہ محمود قریشی کے خلاف ایک اور مقدمے میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
9 مئی کے واقعات سے متعلق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف آج اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔
عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو بھی طلب کر رکھا ہے۔