جیل ذرائع فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔
جیل زرائع کے مطابق فواد چوہدری کی 2 روز قبل ضمانت منظور ہوئی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔۔