
ملتان مریم نواز نے بزرگ پر تشدد کرنے والا پولیس افسر کو معطل کردیا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس افسر کے تشدد کا نوٹس لے لیا اور اسے پوری طور پر معطل کر کے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر کی کہا کہ یہ واقعہ افسوسناک ہے پولیس کو تشدد کا کوئی حق نہیں، پولیس کو شہریوں کے ساتھ عزت و احترام کا رویہ اپنانا چاہیے۔
مریم نواز نے کہا اگر پولیس کی عزت ہوتی ہے تو کیا عام آدمی کی عزت نہیں ۔مجھے اپنے ہر شہری کی عزتِ نفس کا احساس ہے، کسی کو عام آدمی پر ظلم و زیادتی کی اجازت نہیں دوں گی۔