
سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کو مفت کھانا دینے کا فیصلہ۔
ترجمان سندھ حکومت کے مطابق سرکاری اسکولوں کے 11 ہزار طلبا کو لنچ باکس دیے جائیں گے۔ بہتر نتائج حاصل ہونے پر پروگرام کا دائرہ پورے صوبے تک بڑھایا جائے گا۔
ترجمان سندھ حکومت مفت کھانے کی فراہمی سے بچوں میں غذائی کمی کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا۔