لاہور کی علاقے ڈیفنس میں گاڑی سے 18سالہ نوجوان کی لاش برآمد۔
پولیس کے مطابق لاش 18 سال کے نوجوان کی ہے جس کی شناخت معیز کے نام سے ہوئی ہے۔لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔