خیبرپختونخوا کے علاقے صوابی میں باپ نے چار بچوں کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مار دی۔
ذرائع کے مطابق صوابی کے علاقے یار حسین میں یہ واقعہ پیش آیا ۔
زرائع کی مطابق سیف الاسلام نامی شخص نے اپنی چار بچوں کو قتل کر کے بعد میں اپنے اپ کو گولی ماری دی۔