
کراچی: سخی حسن کے علاقے میں پولیس سے بچنے کے لیے ڈاکو تاروں پر لٹک گیا۔
موٹرسائیکل سوار سے موبائل چھیننے والا ڈاکو تاروں پر لٹکا ہوا جبکہ پولیس اہلکار نیچے چادر لیے کھڑا تھا تاکہ ڈاکو کو پکڑا جاسکے۔
کافی دیر تار پر لٹکے رہنے کے بعد بلآخر ڈاکو تھک کر تار چھوڑ کر کود گیا، نیچے کھڑے پولیس اہلکار نے دھر لیا۔