
فیصل آباد میں نقلی پستول دکھا کر خاتون کو لوٹنے کی کوشش کرنے والی دو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے دونوں خواتین کے خلاف ڈکیتی کے الزام میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔
پولیس کےمطابق دونوں خواتین کا کوئی کریمنل ریکارڈ موجود نہیں ہے، تفتیش کے دوران غربت کے باعث وارادت کرنے کا اعتراف کیا۔