گجرانوالہ ۔گھریلوی جگھڑے پر خاتون نے بچوں کو اور خود کو چھری سے زخمی کیا۔
گوجرانوالا پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع ہو گئی ہیں۔
گوجرانوالا پولیس نے بتایا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق 6 ماہ کی بچی جاں بحق ہو گئی جبکہ خاتون اور اس کے 2 بچے زخمی ہو گئے شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے بچوں کو اور خود کو زخمی کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں زخمی بچوں اور خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔